ٹیسٹ کرکٹ کا 129 سالہ ریکارڈ توڑ دیا گیا

  انگلینڈ کے نوجوان فاس بولر گس ایٹکینسن نے بھارت کے خلاف پانچویں اور اخری ٹیسٹ میچ میں 129 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا جو کہ اس سے پہلے انگلینڈ کے ہی لیجنڈ جارج لوهمن کے حصے میں ایا تھا
ٹیسٹ کرکٹ کا 139 سالہ ریکارڈ برابر



اول کے میدان میں جاری پانچویں اور اخری ٹیسٹ میچ میں گس ایٹکنسٹن نے انڈین بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا اور پانچ وکٹیں حاصل کی اس شاندار کردگی کے بعد وہ 13 میچز میں 60 وکٹیں لے چکے ہیں۔

ان کا سٹرائک ریٹ 34.9 اور اوسط 21 کی رہی ہے جو کہ اس سے پہلے صرف انگلینڈ کے لیجنڈ جارج لیمن کے حصے میں ایا ہے جنہوں نے 1896 میں 34.1 کی سٹرائک ریٹ سے 60 وکٹیں حاصل کی تھیں


اسٹریلیا کے مایا ناز فاسٹ بالر سکواڈ بولینڈ اس لسٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں جن کا سٹرائک ریٹ 36 کا ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں