بابراعظم کو باضابطہ طور پر ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔

بابر اعظم کو باضابطہ طور پر ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے


چھ رکنی سلیکشن کمیٹی میں سے پانچ ارکان نے بابر اعظم کو میگا ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کے حق میں ووٹ دیا، جبکہ صرف ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا نے بابر اعظم کی شمولیت کی مخالفت کی۔

 باقی پانچ ارکان — اسد شفیق، اظہر علی، علیم ڈار اور عاقب جاوید — سمیت کوچ مائیک ہیسن نے بابر اعظم کے حق میں ووٹ دیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی بھی بابر اعظم کی شمولیت کے حامی ہیں، اور دیگر دو فارمیٹ کے کپتان رضوان اور شان بھی بابر اعظم کو ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کے حق میں ہیں۔


اسکواڈ کا باضابطہ اعلان جلد ہی متوقع ہے۔ بابر اعظم کے مداحوں کے لیے یہ بڑی خوشخبری ہے ♥️۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں